: نور والا آیا ہے نور لے کر آیا ہے
سارے عالم پہ یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
الصلوٰۃ و السلام علک یارسول اللہ
الصلوٰۃ و السلام علیک یا حبیب اللہ
جب تلک یہ چاند تارے جھلملاتے جائیں گے
تب تلک جشنِ ولادت ہم مناتے جائیں گے
نور والا آیا ہے نور لے کر آیا ہے
سارے عالم پہ یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
الصلوٰۃ و السلام علیک یارسول اللہ
الصلوٰۃ و السلام علیک یا حبیب اللہ
نعتِ محبوبِ خُدا سُنتے سُناتے جائیں گے
یا رسول اللہ کا نعرہ لگاتے جائیں گے
] عیدِ میلادالنبیﷺکی شب چراغاں کر کے ہم
قبر نورِ مصطفیٰﷺسے جگمگاتے جائیں گے
سارے عالم پہ یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
الصلوٰۃ و السلام علک یارسول اللہ
الصلوٰۃ و السلام علیک یا حبیب اللہ
جب تلک یہ چاند تارے جھلملاتے جائیں گے
تب تلک جشنِ ولادت ہم مناتے جائیں گے
نور والا آیا ہے نور لے کر آیا ہے
سارے عالم پہ یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
الصلوٰۃ و السلام علیک یارسول اللہ
الصلوٰۃ و السلام علیک یا حبیب اللہ
نعتِ محبوبِ خُدا سُنتے سُناتے جائیں گے
یا رسول اللہ کا نعرہ لگاتے جائیں گے
] عیدِ میلادالنبیﷺکی شب چراغاں کر کے ہم
قبر نورِ مصطفیٰﷺسے جگمگاتے جائیں گے
Comments
Post a Comment